Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 59

لَيُدْخِلَنَّهُم
البتہ وہ ضرور داخل کرے گا ان کو
مُّدْخَلًا
داخل ہونے کی جگہ
يَرْضَوْنَهُۥ
وہ پسند کریں گے اس کو۔ وہ خوش ہوجائیں گے اس سے
وَإِنَّ
اور بیشک
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
لَعَلِيمٌ
البتہ علم والا ہے
حَلِيمٌ
حلم والا ہے
(۵۹)