Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 27

فَأَوْحَيْنَآ
تو وحی کی ہم نے
إِلَيْهِ
اس کی طرف
أَنِ
کہ
ٱصْنَعِ
بنا
ٱلْفُلْكَ
کشتی
بِأَعْيُنِنَا
ہماری نگاہوں کے سامنے
وَوَحْيِنَا
اور ہماری وحی کے مطابق
فَإِذَا
پھر جب
جَآءَ
آجائے
أَمْرُنَا
حکم ہمارا
وَفَارَ
اور ابل پڑے
ٱلتَّنُّورُ
تنور
فَٱسْلُكْ
تو داخل کرلے
فِيهَا
اس میں
مِن
سے
كُلٍّ
ہر قسم کے
زَوْجَيْنِ
جوڑے
ٱثْنَيْنِ
دو
وَأَهْلَكَ
اور اپنے گھر والوں کو۔ اہل و عیال کو
إِلَّا
مگر
مَن
جو
سَبَقَ
پہلے ہوچکا
عَلَيْهِ
اس پر
ٱلْقَوْلُ
بات۔ فیصلہ
مِنْهُمْ
ان میں سے
وَلَا
اور نہ
تُخَٰطِبْنِى
تم مخاطب ہونا مجھ سے۔ نہ بات کرنا مجھ سے
فِى
میں
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کے معاملے میں
ظَلَمُوٓا۟
جنہوں نے ظلم کیا
إِنَّهُم
بیشک وہ
مُّغْرَقُونَ
غرق کیے جانے والے ہیں
(۲۷)