Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 33

وَقَالَ
اور کہا
ٱلْمَلَأُ
سرداروں نے
مِن
سے
قَوْمِهِ
اس کی قوم کے
ٱلَّذِينَ
جنہوں نے
كَفَرُوا۟
کفر کیا تھا
وَكَذَّبُوا۟
اور جھٹلایا
بِلِقَآءِ
ملاقات کو
ٱلْءَاخِرَةِ
آخرت کی
وَأَتْرَفْنَٰهُمْ
اور دولت دی ہم نے ان کو۔ اور آسودگی دی ہم نے ان کو
فِى
میں
ٱلْحَيَوٰةِ
زندگی (میں)
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
مَا
نہیں
هَٰذَآ
یہ
إِلَّا
مگر
بَشَرٌ
ایک انسان ہے
مِّثْلُكُمْ
تم جیسا
يَأْكُلُ
کھاتا ہے
مِمَّا
اس سے جو
تَأْكُلُونَ
تم کھاتے ہو
مِنْهُ
اس سے
وَيَشْرَبُ
اور پیتا ہے
مِمَّا
اس سے
تَشْرَبُونَ
جو تم پیتے ہو
(۳۳)