Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 50

وَجَعَلْنَا
اور بنایا ہم نے
ٱبْنَ
ابن
مَرْيَمَ
مریم کو
وَأُمَّهُۥٓ
اور اس کی ماں کو
ءَايَةً
ایک نشانی
وَءَاوَيْنَٰهُمَآ
اور پناہ دی ہم نے ان دونوں کو
إِلَىٰ
طرف
رَبْوَةٍ
بلند جگہ کے
ذَاتِ
والی
قَرَارٍ
قرار والی۔ رہنے والی
وَمَعِينٍ
اور بہتے چشمے والی
(۵۰)