Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 80

وَهُوَ
اور وہ اللہ
ٱلَّذِى
وہ ذات ہے
يُحْىِۦ
جو زندہ کرتا ہے
وَيُمِيتُ
اور موت دیتا ہے
وَلَهُ
اور اسی کے لیے ہے
ٱخْتِلَٰفُ
اختلاف
ٱلَّيْلِ
لیل
وَٱلنَّهَارِ
و نہار کا(دن اور رات کا )
أَفَلَا
کیا بھلا نہیں
تَعْقِلُونَ
تم عقل سے کام لو گے
(۸۰)