Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 11

إِنَّ
بیشک
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
جَآءُو
جو لائے ہیں
بِٱلْإِفْكِ
جھوٹ۔ بہتان
عُصْبَةٌ
ایک جتھہ ہیں ۔ گروہ ہیں
مِّنكُمْ
تم میں سے
لَا
نہ
تَحْسَبُوهُ
تم سمجھو اس کو
شَرًّا
برا
لَّكُم
تمہارے لیے
بَلْ
بلکہ
هُوَ
وہ
خَيْرٌ
اچھا ہے
لَّكُمْ
تمہارے لیے
لِكُلِّ
واسطے ہر
ٱمْرِئٍ
شخص کے
مِّنْهُم
ان میں سے وہ ہے
مَّا
جو
ٱكْتَسَبَ
اس نے کمایا
مِنَ
سے
ٱلْإِثْمِ
گناہ میں سے
وَٱلَّذِى
اور وہ شخص
تَوَلَّىٰ
جس نے حصہ لیا۔ متولی ہوا
كِبْرَهُۥ
اپنی بڑی بات کا
مِنْهُمْ
ان میں سے
لَهُۥ
اس کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
عَظِيمٌ
بڑا
(۱۱)