Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 15

إِذْ
جب
تَلَقَّوْنَهُۥ
تم لے رہے تھے اس کو۔ لیتے تھے اس کو
بِأَلْسِنَتِكُمْ
اپنی زبانوں سے
وَتَقُولُونَ
اور تم کہہ رہے تھے
بِأَفْوَاهِكُم
اپنے مونہوں کے ساتھ
مَّا
جو
لَيْسَ
نہیں تھا
لَكُم
تمہارے لیے
بِهِۦ
اس کا
عِلْمٌ
کوئی علم
وَتَحْسَبُونَهُۥ
اور تم سمجھ رہے تھے اس کو
هَيِّنًا
آسان۔ معمولی
وَهُوَ
حالانکہ وہ
عِندَ
نزدیک
ٱللَّهِ
اللہ کے
عَظِيمٌ
بہت بڑا تھا
(۱۵)