Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nur — Ayah 43

أَلَمْ
کیا نہیں
تَرَ
تم نے دیکھا
أَنَّ
کہ بیشک
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
يُزْجِى
چلاتا ہے
سَحَابًا
بادل
ثُمَّ
پھر
يُؤَلِّفُ
ملاپ ڈالتا ہے
بَيْنَهُۥ
اس کے درمیان
ثُمَّ
پھر
يَجْعَلُهُۥ
کردیتا ہے اس کو
رُكَامًا
تہ بہ تہ
فَتَرَى
تو تم دیکھتے ہو
ٱلْوَدْقَ
بارش کے قطرے کو
يَخْرُجُ
نکلتا ہے
مِنْ
سے
خِلَٰلِهِۦ
اس کے اندر سے
وَيُنَزِّلُ
اور وہ اتارتا ہے
مِنَ
سے
ٱلسَّمَآءِ
آسمان سے
مِن
بوجہ
جِبَالٍ
پہاڑوں کے۔ بڑے بڑے پہاڑوں (جیسے بادلوں سے)
فِيهَا
اس میں (آسمان میں)
مِنۢ
کے
بَرَدٍ
کچھ اولے ہوتے ہیں
فَيُصِيبُ
پھر پہنچاتا ہے
بِهِۦ
اس کو
مَن
جس کو
يَشَآءُ
چاہتا ہے
وَيَصْرِفُهُۥ
اور پھیر دیتا ہے اس کو
عَن
سے
مَّن
جس سے
يَشَآءُ
وہ چاہتا ہے
يَكَادُ
قریب ہے
سَنَا
چمک
بَرْقِهِۦ
اس کی بجلی کی
يَذْهَبُ
لے جائے
بِٱلْأَبْصَٰرِ
نگاہوں کو
(۴۳)