Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah An-Nur — Ayah 58

يَٰٓأَيُّهَا
اے
ٱلَّذِينَ
وہ لوگو
ءَامَنُوا۟
جو ایمان لائے ہو
لِيَسْتَـْٔذِنكُمُ
چاہیے کہ اجازت طلب کریں تم سے
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
مَلَكَتْ
مالک ہوئے
أَيْمَٰنُكُمْ
جن کے تمہارے دائیں ہاتھ (غلام)
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
لَمْ
نہیں
يَبْلُغُوا۟
پہنچے
ٱلْحُلُمَ
بلوغت کو
مِنكُمْ
تم میں سے
ثَلَٰثَ
تین
مَرَّٰتٍ
اوقات( تین) بار
مِّن
سے
قَبْلِ
پہلے
صَلَوٰةِ
نماز
ٱلْفَجْرِ
فجر سے
وَحِينَ
اور جس وقت
تَضَعُونَ
تم اتار رکھتے ہو
ثِيَابَكُم
اپنے کپڑے
مِّنَ
کے
ٱلظَّهِيرَةِ
دوپہر کے وقت
وَمِنۢ
اور کے
بَعْدِ
بعد
صَلَوٰةِ
نماز
ٱلْعِشَآءِ
عشاء (کے)
ثَلَٰثُ
تین
عَوْرَٰتٍ
پردے (کے) وقت ہیں
لَّكُمْ
تمہارے لیے
لَيْسَ
نہیں ہے
عَلَيْكُمْ
تم پر
وَلَا
اور نہ ہے
عَلَيْهِمْ
ان پر
جُنَاحٌۢ
کوئی گناہ
بَعْدَهُنَّ
ان کے بعد (اوقات کے بعد)
طَوَّٰفُونَ
کثرت سے آنے جانے والے ہیں
عَلَيْكُم
تم پر
بَعْضُكُمْ
تم میں سے بعض
عَلَىٰ
پر
بَعْضٍ
بعض (پر)
كَذَٰلِكَ
اسی طرح
يُبَيِّنُ
بیان کرتا ہے
ٱللَّهُ
اللہ
لَكُمُ
تمہارے لیے
ٱلْءَايَٰتِ
آیات
وَٱللَّهُ
اور اللہ تعالیٰ
عَلِيمٌ
علم والا ہے
حَكِيمٌ
حکمت والا ہے
(۵۸)