Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah An-Nur — Ayah 64

أَلَآ
خبردار
إِنَّ
بیشک
لِلَّهِ
اللہ کے لیے ہے
مَا
جو
فِى
میں
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
آسمان (میں) ہے
وَٱلْأَرْضِ
اور زمین (میں)
قَدْ
تحقیق
يَعْلَمُ
وہ جانتا ہے
مَآ
جو
أَنتُمْ
تم
عَلَيْهِ
اس پر ہو (جس پر تم ہو)
وَيَوْمَ
اور جس دن
يُرْجَعُونَ
وہ لوٹائے جائیں گے
إِلَيْهِ
اس کی طرف
فَيُنَبِّئُهُم
تو پھر وہ بتادے گا ان کو
بِمَا
ساتھ اس کے جو
عَمِلُوا۟
انہوں نے عمل کیے
وَٱللَّهُ
اور اللہ
بِكُلِّ
ہر
شَىْءٍ
چیز کو
عَلِيمٌۢ
جاننے والا ہے
(۶۴)