Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Al-Furqan — Ayah 18

قَالُوا۟
وہ کہیں گے
سُبْحَٰنَكَ
پاک ہے تو
مَا
نہیں
كَانَ
ہے
يَنۢبَغِى
جائز
لَنَآ
ہمارے لیے
أَن
کہ
نَّتَّخِذَ
ہم بناتے
مِن
سے
دُونِكَ
تیرے سوا (سے)
مِنْ
کوئی
أَوْلِيَآءَ
دوست
وَلَٰكِن
لیکن
مَّتَّعْتَهُمْ
تو نے سامان زندگی دیا ان کو
وَءَابَآءَهُمْ
اور ان کے باپ دادا کو
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
نَسُوا۟
وہ بھول گئے
ٱلذِّكْرَ
نصیحت۔ ذکر۔ یاد
وَكَانُوا۟
اور تھے وہ
قَوْمًۢا
لوگ
بُورًا
شامت زدہ۔ ہلاک ہونے والے
(۱۸)