Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Al-Furqan — Ayah 5

وَقَالُوٓا۟
اور انہوں نے کہا
أَسَٰطِيرُ
کہانیاں ہیں
ٱلْأَوَّلِينَ
پہلوں کی
ٱكْتَتَبَهَا
اس نے اس کو لکھوا لیا ہے۔ اس نے اس کو گھڑ کر لکھا ہے
فَهِىَ
تو وہ
تُمْلَىٰ
املاء کی جاتی ہیں۔ نقل کرائی جاتی ہیں
عَلَيْهِ
اس پر
بُكْرَةً
صبح
وَأَصِيلًا
اور شام
(۵)