Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Al-Furqan — Ayah 62

وَهُوَ
اور وہ اللہ
ٱلَّذِى
وہ ذات ہے
جَعَلَ
جس نے بنایا
ٱلَّيْلَ
رات کو
وَٱلنَّهَارَ
اور دن کو
خِلْفَةً
جانشین۔ ایک دوسرے کے پیچھے آنے والا
لِّمَنْ
واسطے اس کے جو
أَرَادَ
ارادہ کرے
أَن
کہ
يَذَّكَّرَ
وہ نصیحت پکڑے
أَوْ
یا
أَرَادَ
ارادہ کرے
شُكُورًا
شکرگزار ہونے کا
(۶۲)