Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah An-Naml — Ayah 8

فَلَمَّا
تو جب
جَآءَهَا
وہ آئے اس آگ کے پاس
نُودِىَ
ندا دیئے گئے۔ پکارے گئے
أَنۢ
کہ
بُورِكَ
برکت دیا گیا
مَن
و جو
فِى
میں ہے
ٱلنَّارِ
آگ
وَمَنْ
اور جو
حَوْلَهَا
اس کے آس پاس ہے
وَسُبْحَٰنَ
اور پاک ہے
ٱللَّهِ
اللہ
رَبِّ
جو رب ہے
ٱلْعَٰلَمِينَ
تمام جہانوں کا
(۸)