Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Luqman — Ayah 28

مَّا
نہیں
خَلْقُكُمْ
پیدائش تمہاری
وَلَا
اور نہ
بَعْثُكُمْ
دوبارہ اٹھنا تمہارا
إِلَّا
مگر
كَنَفْسٍ
نفس کی طرح
وَٰحِدَةٍ
ایک
إِنَّ
بیشک
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
سَمِيعٌۢ
سننے والا ہے
بَصِيرٌ
دیکھنے والا ہے
(۲۸)