Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Al-Ahzab — Ayah 28

يَٰٓأَيُّهَا
اے
ٱلنَّبِىُّ
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
قُل
کہہ دیجیے
لِّأَزْوَٰجِكَ
اپنی بیویوں سے
إِن
اگر
كُنتُنَّ
ہو تم
تُرِدْنَ
تم چاہتیں
ٱلْحَيَوٰةَ
زندگی
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
وَزِينَتَهَا
اور اس کی زینت
فَتَعَالَيْنَ
تو آؤ
أُمَتِّعْكُنَّ
میں فائدہ دوں تم کو
وَأُسَرِّحْكُنَّ
اور میں رخصت کردوں تم کو
سَرَاحًا
رخصت کرنا
جَمِيلًا
اچھے طریقے سے
(۲۸)