Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Ahzab — Ayah 58

وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
يُؤْذُونَ
جو ایذا دیتے ہیں
ٱلْمُؤْمِنِينَ
مومن مردوں کو
وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ
اور مومن عورتوں کو
بِغَيْرِ
بغیر اس کے
مَا
جو
ٱكْتَسَبُوا۟
انہوں نے کمائی کی۔ بےقصور
فَقَدِ
تو تحقیق
ٱحْتَمَلُوا۟
انہوں نے اٹھا لیا
بُهْتَٰنًا
بہتان
وَإِثْمًا
اور گناہ
مُّبِينًا
کھلا
(۵۸)