Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Ya-Sin — Ayah 19

قَالُوا۟
انہوں نے کہا
طَٰٓئِرُكُم
تمہاری فال بد/تمہاری نحوست
مَّعَكُمْ
تمہارے ساتھ ہے
أَئِن
کیا بھلا اس لئے کہ
ذُكِّرْتُم
نصحیت کئے گئے تم/ تم یہ سب باتیں بنا رہے ہو
بَلْ
بلکہ
أَنتُمْ
تم
قَوْمٌ
ایک قوم ہو
مُّسْرِفُونَ
حد سے بڑی ہوئی
(۱۹)