Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ya-Sin — Ayah 33

وَءَايَةٌ
اور ایک نشانی
لَّهُمُ
ان کے لئے
ٱلْأَرْضُ
زمین ہے
ٱلْمَيْتَةُ
مردہ
أَحْيَيْنَٰهَا
زندہ کیا ہم نے اس کو
وَأَخْرَجْنَا
اور نکالا ہم نے
مِنْهَا
اس میں سے
حَبًّا
غلہ
فَمِنْهُ
تو کچھ اس سے
يَأْكُلُونَ
وہ کھاتے ہیں
(۳۳)