Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Az-Zumar — Ayah 22

أَفَمَن
کیا بھلا وہ جس کا
شَرَحَ
کھول دیا
ٱللَّهُ
اللہ نے
صَدْرَهُۥ
سینہ اس کا
لِلْإِسْلَٰمِ
اسلام کے لئے
فَهُوَ
پس وہ ہو
عَلَىٰ
اوپر
نُورٍ
ایک نور کے
مِّن
سے
رَّبِّهِۦ
اپنے رب
فَوَيْلٌ
تو بربادی ہے/ ہلاکت ہے
لِّلْقَٰسِيَةِ
واسطے ان کے جو سنگ دل ہوگئے ہیں
قُلُوبُهُم
دل ان کے
مِّن
سے
ذِكْرِ
ذکر
ٱللَّهِ
اللہ کے
أُو۟لَٰٓئِكَ
یہی لوگ ہیں
فِى
میں
ضَلَٰلٍ
گمراہی
مُّبِينٍ
کھلی
(۲۲)