Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Az-Zumar — Ayah 48

وَبَدَا
اور ظاہر ہوجائے گی
لَهُمْ
ان کے لیے
سَيِّـَٔاتُ
سزا۔ برے نتائج
مَا
اس کی جو
كَسَبُوا۟
انہوں نے کمائی کی
وَحَاقَ
اور گھیر لے گا
بِهِم
ان کو
مَّا
جو
كَانُوا۟
تھے وہ
بِهِۦ
ساتھ اس کے
يَسْتَهْزِءُونَ
مذاق کرتے
(۴۸)