Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Az-Zumar — Ayah 51

فَأَصَابَهُمْ
تو پہنچیں ان کو
سَيِّـَٔاتُ
سزائیں۔ برائیاں
مَا
جو
كَسَبُوا۟
انہوں نے کمائی کی
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
ظَلَمُوا۟
جنہوں نے ظلم کیا
مِنْ
سے
هَٰٓؤُلَآءِ
ان لوگوں میں (سے)
سَيُصِيبُهُمْ
عنقریب پہنچیں گی ان کو
سَيِّـَٔاتُ
سزائیں۔ برائیاں
مَا
جو
كَسَبُوا۟
انہوں نے کمائی کی
وَمَا
اور نہیں
هُم
وہ
بِمُعْجِزِينَ
عاجز کرنے والے
(۵۱)