Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Az-Zumar — Ayah 54

وَأَنِيبُوٓا۟
اور رجوع کرلو
إِلَىٰ
طرف
رَبِّكُمْ
اپنے رب کی
وَأَسْلِمُوا۟
اور مطیع ہوجاؤ
لَهُۥ
اس کے لیے
مِن
سے
قَبْلِ
اس سے پہلے
أَن
کہ
يَأْتِيَكُمُ
آجائے تمہارے پاس
ٱلْعَذَابُ
عذاب
ثُمَّ
پھر
لَا
نہ
تُنصَرُونَ
تم مدد دیے جاؤ گے
(۵۴)