Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Az-Zumar — Ayah 68

وَنُفِخَ
اور پھونک ماری جائے گی
فِى
میں
ٱلصُّورِ
صور (میں)
فَصَعِقَ
پس بےہوش ہوجائیں گے
مَن
جو
فِى
میں
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
آسمانوں (میں) ہوں گے
وَمَن
اور جو
فِى
میں
ٱلْأَرْضِ
زمین (میں) ہوں گے
إِلَّا
مگر
مَن
جس کو
شَآءَ
چاہے
ٱللَّهُ
اللہ
ثُمَّ
پھر
نُفِخَ
پھونکا جائے گا
فِيهِ
اس میں
أُخْرَىٰ
دوسری مرتبہ
فَإِذَا
تو دفعتا
هُمْ
وہ
قِيَامٌ
کھڑے ہوں گے
يَنظُرُونَ
دیکھ رہے ہوں گے
(۶۸)