Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Az-Zumar — Ayah 73

وَسِيقَ
اور چلائے جائیں گے
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
ٱتَّقَوْا۟
جنہوں نے تقوی کیا
رَبَّهُمْ
اپنے رب سے
إِلَى
طرف
ٱلْجَنَّةِ
جنت کے
زُمَرًا
گروہ در گروہ
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
إِذَا
جب
جَآءُوهَا
وہ آجائیں گے اس کے پاس
وَفُتِحَتْ
اور کھول دیئے جائیں گے
أَبْوَٰبُهَا
اس کے دروازے
وَقَالَ
اور کہیں گے
لَهُمْ
ان کو
خَزَنَتُهَا
ان کے دربان
سَلَٰمٌ
سلامتی ہو
عَلَيْكُمْ
تم پر
طِبْتُمْ
خوشحال ہوئے تم۔ مبارک ہو تمہیں
فَٱدْخُلُوهَا
پس داخل ہوجاؤ ان میں
خَٰلِدِينَ
ہمیشہ رہنے والے
(۷۳)