Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Az-Zumar — Ayah 75

وَتَرَى
اور تم دیکھو گے
ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ
فرشتوں کو
حَآفِّينَ
گھیرا ڈالے ہوئے۔ حلقہ بنائے ہوئے
مِنْ
سے
حَوْلِ
آس پاس (سے)
ٱلْعَرْشِ
عرش کے
يُسَبِّحُونَ
تسبیح کر رہے ہوں گے
بِحَمْدِ
حمد کے ساتھ
رَبِّهِمْ
اپنے رب کی
وَقُضِىَ
اور فیصلہ کردیا جائے گا
بَيْنَهُم
ان کے درمیان
بِٱلْحَقِّ
حق کے ساتھ
وَقِيلَ
اور کہہ دیا جائے گا
ٱلْحَمْدُ
سب تعریف
لِلَّهِ
اللہ کے لیے ہے
رَبِّ
جو رب ہے
ٱلْعَٰلَمِينَ
سارے جہانوں کا
(۷۵)