Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah An-Nisa — Ayah 31

إِن
اگر
تَجْتَنِبُوا۟
تم اجتناب کرو۔ تم بچو
كَبَآئِرَ
بڑے بڑے گناہوں سے
مَا
جو
تُنْهَوْنَ
تم روکے جاتے ہو
عَنْهُ
اس سے
نُكَفِّرْ
ہم دور کردیں گے
عَنكُمْ
تم سے
سَيِّـَٔاتِكُمْ
تمہاری برائیاں
وَنُدْخِلْكُم
اور ہم داخل کریں گے تم کو
مُّدْخَلًا
داخل کرنے کی جگہ
كَرِيمًا
عزت والی
(۳۱)