Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 16

يَوْمَ
جس دن
هُم
وہ
بَٰرِزُونَ
ظاہر ہوں گے
لَا
نہ
يَخْفَىٰ
چھپی ہوگی
عَلَى
پر
ٱللَّهِ
اللہ (پر)
مِنْهُمْ
ان میں سے۔ ان کی
شَىْءٌ
کوئی چیز
لِّمَنِ
(کہا جائے گا) کس کے لیے ہے
ٱلْمُلْكُ
بادشاہت
ٱلْيَوْمَ
آج کے دن
لِلَّهِ
اللہ ہی کے لیے ہے
ٱلْوَٰحِدِ
جو ایک ہے
ٱلْقَهَّارِ
زبردست ہے
(۱۶)