Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 39

يَٰقَوْمِ
اے میری قوم
إِنَّمَا
بیشک
هَٰذِهِ
یہ
ٱلْحَيَوٰةُ
زندگی
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
مَتَٰعٌ
چند روزہ فائدے کی ہے۔ تھوڑے سے فائدے کی چیز ہے
وَإِنَّ
اور بیشک
ٱلْءَاخِرَةَ
آخرت
هِىَ
وہ
دَارُ
گھر ہے
ٱلْقَرَارِ
قرار کا
(۳۹)