Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 42

تَدْعُونَنِى
تم پکارتے ہو مجھ کو
لِأَكْفُرَ
کہ میں کفر کروں
بِٱللَّهِ
اللہ کے ساتھ
وَأُشْرِكَ
اور میں شریک ٹھہراؤں
بِهِۦ
ساتھ اس کے
مَا
جو
لَيْسَ
نہیں ہے
لِى
میرے لیے
بِهِۦ
اس کا
عِلْمٌ
کوئی علم
وَأَنَا۠
اور میں
أَدْعُوكُمْ
بلاتا ہوں تم کو
إِلَى
طرف
ٱلْعَزِيزِ
زبردست
ٱلْغَفَّٰرِ
بخشش فرمانے والے کے
(۴۲)