Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 56

إِنَّ
بیشک
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
يُجَٰدِلُونَ
جو جھگڑتے ہیں
فِىٓ
میں
ءَايَٰتِ
آیات (میں)
ٱللَّهِ
اللہ کی
بِغَيْرِ
بغیر
سُلْطَٰنٍ
کسی دلیل کے
أَتَىٰهُمْ
آئی ان کے پاس
إِن
نہیں
فِى
میں
صُدُورِهِمْ
ان کے سینوں (میں)
إِلَّا
مگر
كِبْرٌ
تکبر۔ بڑائی
مَّا
نہیں
هُم
وہ
بِبَٰلِغِيهِ
پہنچنے والے اس کو
فَٱسْتَعِذْ
پس پناہ مانگیے۔ پناہ طلب کیجیے
بِٱللَّهِ
اللہ کی
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
هُوَ
وہی
ٱلسَّمِيعُ
سننے والا ہے
ٱلْبَصِيرُ
دیکھنے والا ہے
(۵۶)