Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ghafir — Ayah 85

فَلَمْ
پس نہ دیا
يَكُ
تھا
يَنفَعُهُمْ
ان کو نفع
إِيمَٰنُهُمْ
ان کے ایمان نے
لَمَّا
جب
رَأَوْا۟
انہوں نے دیکھا
بَأْسَنَا
عذاب ہمارا
سُنَّتَ
سنت
ٱللَّهِ
اللہ کی۔ (طریقہ) اللہ کا
ٱلَّتِى
وہ جو
قَدْ
تحقیق
خَلَتْ
گزر چکا
فِى
میں
عِبَادِهِۦ
اس کے بندوں میں
وَخَسِرَ
اور نقصان اٹھایا
هُنَالِكَ
اس جگہ
ٱلْكَٰفِرُونَ
کافروں نے
(۸۵)