Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Fussilat — Ayah 12

فَقَضَىٰهُنَّ
تو اس نے مقرر کیا ان کو
سَبْعَ
سات
سَمَٰوَاتٍ
آسمان
فِى
میں
يَوْمَيْنِ
دو دنوں (میں)
وَأَوْحَىٰ
اور وحی کردیا
فِى
میں
كُلِّ
ہر
سَمَآءٍ
آسمان (میں)
أَمْرَهَا
کام اس کا
وَزَيَّنَّا
اور خوبصورت بنایا ہم نے
ٱلسَّمَآءَ
آسمان
ٱلدُّنْيَا
دنیا کو
بِمَصَٰبِيحَ
ساتھ چراغوں کے
وَحِفْظًا
اور حفاظت کے لیے
ذَٰلِكَ
یہ
تَقْدِيرُ
اندازہ ہے
ٱلْعَزِيزِ
غالب
ٱلْعَلِيمِ
علم والے کا
(۱۲)