Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Fussilat — Ayah 16

فَأَرْسَلْنَا
تو بھیجا ہم نے
عَلَيْهِمْ
ان پر
رِيحًا
ایک ہوا کو
صَرْصَرًا
تند۔ تیز
فِىٓ
میں
أَيَّامٍ
دنوں
نَّحِسَاتٍ
منحوس
لِّنُذِيقَهُمْ
تاکہ ہم چکھائیں ان کو
عَذَابَ
عذاب
ٱلْخِزْىِ
رسوائی کا
فِى
میں
ٱلْحَيَوٰةِ
زندگی (میں)
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
وَلَعَذَابُ
اور البتہ عذاب
ٱلْءَاخِرَةِ
آخرت کا
أَخْزَىٰ
زیادہ رسوا کن ہے
وَهُمْ
اور وہ
لَا
نہ
يُنصَرُونَ
مدد دیئے جائیں گے
(۱۶)