Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Fussilat — Ayah 37

وَمِنْ
اور سے
ءَايَٰتِهِ
اس کی نشانیوں میں (سے)
ٱلَّيْلُ
رات
وَٱلنَّهَارُ
اور دن ہے
وَٱلشَّمْسُ
اور سورج
وَٱلْقَمَرُ
اور چاند ہے
لَا
نہ
تَسْجُدُوا۟
تم سجدہ کرو
لِلشَّمْسِ
سورج کے لیے
وَلَا
اور نہ
لِلْقَمَرِ
چاند کے لیے
وَٱسْجُدُوا۟
اور سجدہ کرو
لِلَّهِ
اللہ کے لیے
ٱلَّذِى
وہ ذات
خَلَقَهُنَّ
جس نے پیدا کیا ان کو
إِن
اگر
كُنتُمْ
ہو تم
إِيَّاهُ
صرف اسی کی
تَعْبُدُونَ
تم عبادت کرتے
(۳۷)