Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Fussilat — Ayah 51

وَإِذَآ
اور جب
أَنْعَمْنَا
انعام کرتے ہیں ہم
عَلَى
پر
ٱلْإِنسَٰنِ
انسان
أَعْرَضَ
وہ اعراض برتتا ہے۔ بےرخی کرتا ہے
وَنَـَٔا
اور موڑ لیتا ہے
بِجَانِبِهِۦ
اپنے پہلو کو
وَإِذَا
اور جب
مَسَّهُ
پہنچتی ہے اس کو
ٱلشَّرُّ
تکلیف۔ ناگوار چیز
فَذُو
تو کرنے والا ہوتا ہے
دُعَآءٍ
دعا
عَرِيضٍ
لمبی چوڑی
(۵۱)