Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 16

وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
يُحَآجُّونَ
جو جھگڑتے ہیں
فِى
میں
ٱللَّهِ
اللہ کے بارے
مِنۢ
بَعْدِ
بعداس کے
مَا
جو
ٱسْتُجِيبَ
لبیک کہہ دی گئی
لَهُۥ
اس کے لیے
حُجَّتُهُمْ
ان کی حجت باز ی
دَاحِضَةٌ
زائل ہونے والی ہے۔ کمزور ہے۔ باطل ہے
عِندَ
نزدیک
رَبِّهِمْ
ان کے رب کے
وَعَلَيْهِمْ
اور ان پر
غَضَبٌ
غضب ہے
وَلَهُمْ
اور ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
شَدِيدٌ
سخت
(۱۶)