Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 25

وَهُوَ
اور وہ
ٱلَّذِى
اللہ وہ ذات ہے
يَقْبَلُ
جو قبول کرتا ہے
ٱلتَّوْبَةَ
توبہ کو
عَنْ
سے
عِبَادِهِۦ
اپنے بندو ں
وَيَعْفُوا۟
اور درگزر کرتا ہے
عَنِ
سے
ٱلسَّيِّـَٔاتِ
برائیوں
وَيَعْلَمُ
اور وہ جانتا ہے
مَا
جو
تَفْعَلُونَ
تم کرتے ہو
(۲۵)