Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Al-Hujurat — Ayah 6

يَٰٓأَيُّهَا
اے
ٱلَّذِينَ
لوگو !
ءَامَنُوٓا۟
جو ایمان لائے ہو
إِن
اگر
جَآءَكُمْ
آئے تمہارے پاس
فَاسِقٌۢ
کوئی فاسق
بِنَبَإٍ
ساتھ ایک خبر کے۔ کسی خبر کے
فَتَبَيَّنُوٓا۟
تو تحقیق کرلیا کرو
أَن
کہ
تُصِيبُوا۟
تم جا پڑو۔ پہنچاؤ
قَوْمًۢا
ایک قوم کو
بِجَهَٰلَةٍ
ساتھ جہالت کے
فَتُصْبِحُوا۟
پھر تم ہوجاؤ
عَلَىٰ
اوپر
مَا
اس کے جو
فَعَلْتُمْ
تم نے کیا
نَٰدِمِينَ
نادم ہونے والے
(۶)