Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Ma'idah — Ayah 21

يَٰقَوْمِ
اے میری قوم
ٱدْخُلُوا۟
داخل ہوجاؤ
ٱلْأَرْضَ
زمین میں
ٱلْمُقَدَّسَةَ
جو مقدس ہے
ٱلَّتِى
وہ جو
كَتَبَ
لکھ دی
ٱللَّهُ
اللہ نے
لَكُمْ
تمہارے لیے
وَلَا
اور نہ
تَرْتَدُّوا۟
تم پھر جاؤ
عَلَىٰٓ
اوپر
أَدْبَارِكُمْ
اپنی پیٹھوں کے
فَتَنقَلِبُوا۟
ورنہ تم لوٹ جاؤ گے
خَٰسِرِينَ
خسارہ پانے والے بن۔ ہوکر
(۲۱)