Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Qaf — Ayah 7

وَٱلْأَرْضَ
اور زمین
مَدَدْنَٰهَا
بچھایا ہم نے اس کو
وَأَلْقَيْنَا
اور ڈالے ہم نے
فِيهَا
اس میں
رَوَٰسِىَ
پہاڑ
وَأَنۢبَتْنَا
اور اگائے ہم نے
فِيهَا
اس میں
مِن
کے
كُلِّ
ہر قسم کے
زَوْجٍۭ
جوڑے
بَهِيجٍ
بارونق
(۷)