Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-An'am — Ayah 105

وَكَذَٰلِكَ
اور اسی طرح
نُصَرِّفُ
ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں
ٱلْءَايَٰتِ
آیات کو
وَلِيَقُولُوا۟
اور تاکہ وہ کہیں
دَرَسْتَ
تو پڑھ کر آیا
وَلِنُبَيِّنَهُۥ
اور تاکہ ہم بیان کریں اس کو
لِقَوْمٍ
اس قوم کے لیے
يَعْلَمُونَ
جو علم رکھتی ہو
(۱۰۵)