Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-An'am — Ayah 107

وَلَوْ
اور اگر
شَآءَ
چاہتا
ٱللَّهُ
اللہ
مَآ
نہ
أَشْرَكُوا۟
وہ شرک کرتے
وَمَا
اور نہیں
جَعَلْنَٰكَ
بنایا ہم نے آپ کو
عَلَيْهِمْ
ان پر
حَفِيظًا
حفاظت کرنے والا۔ نگہبان نگران
وَمَآ
اور نہیں
أَنتَ
آپ
عَلَيْهِم
ان پر
بِوَكِيلٍ
کارساز
(۱۰۷)