Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-An'am — Ayah 115

وَتَمَّتْ
اور پوری ہوگئی
كَلِمَتُ
بات
رَبِّكَ
تیرے رب کی
صِدْقًا
سچائی والی
وَعَدْلًا
اور عدل والی
لَّا
نہیں
مُبَدِّلَ
کوئی بدلنے والا
لِكَلِمَٰتِهِۦ
اس کے کلمات کو / اس کی باتوں کو
وَهُوَ
اور وہ
ٱلسَّمِيعُ
سننے والا ہے
ٱلْعَلِيمُ
جاننے والا ہے
(۱۱۵)