Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

Urdu wbw translation translation for Surah Al-Jumu'ah — Ayah 2

هُوَ
وہ اللہ
ٱلَّذِي
وہ ذات ہے
بَعَثَ
جس نے بھیجا
فِي
میں
ٱلۡأُمِّيِّـۧنَ
ان پڑھ لوگوں (میں)
رَسُولٗا
ایک رسول
مِّنۡهُمۡ
انہی میں سے
يَتۡلُواْ
جو پڑھتا ہے
عَلَيۡهِمۡ
ان پر
ءَايَٰتِهِۦ
اس کی آیات
وَيُزَكِّيهِمۡ
اور ان کا تزکیہ کرتا ہے
وَيُعَلِّمُهُمُ
اور سکھاتا ہے ان کو
ٱلۡكِتَٰبَ
کتاب
وَٱلۡحِكۡمَةَ
اور حکمت
وَإِن
اور بیشک
كَانُواْ
تھے وہ
مِن
سے
قَبۡلُ
اس سے پہلے
لَفِي
البتہ میں
ضَلَٰلٖ
گمراہی میں
مُّبِينٖ
کھلی
٢
(۲)