Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-A'raf — Ayah 10

وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
مَكَّنَّٰكُمْ
بسایا ہم نے تم کو
فِى
میں
ٱلْأَرْضِ
زمین
وَجَعَلْنَا
اور بنائے ہم نے
لَكُمْ
تمہارے لئے
فِيهَا
اس میں
مَعَٰيِشَ
زندگی کے سامان
قَلِيلًا
کتنے کم ہو جو/ کتنا کم ہے
مَّا
جو
تَشْكُرُونَ
تم شکر کرتے ہو
(۱۰)