Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-A'raf — Ayah 12

قَالَ
اس نے پوچھا
مَا
کس چیز نے
مَنَعَكَ
روکا تجھ کو
أَلَّا
کہ نہ
تَسْجُدَ
تو سجدہ کرے
إِذْ
جبکہ
أَمَرْتُكَ
میں نے حکم دیا تم کو
قَالَ
وہ بولا
أَنَا۠
میں
خَيْرٌ
بہتر ہوں
مِّنْهُ
اس سے
خَلَقْتَنِى
تو نے پیدا کیا مجھ کو
مِن
سے
نَّارٍ
آگ سے
وَخَلَقْتَهُۥ
اور تو نے پیدا کیا اس کو
مِن
سے
طِينٍ
مٹی (سے)
(۱۲)