Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-A'raf — Ayah 47

وَإِذَا
اور جب
صُرِفَتْ
پھیری جائیں گی
أَبْصَٰرُهُمْ
ان کی نگاہیں
تِلْقَآءَ
طرف
أَصْحَٰبِ
والوں کے
ٱلنَّارِ
آگ (والوں کے)
قَالُوا۟
وہ کہیں گے
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
لَا
نہ
تَجْعَلْنَا
کر ہم کو
مَعَ
ساتھ
ٱلْقَوْمِ
قوم کے
ٱلظَّٰلِمِينَ
ظالم (قوم کےساتھ)
(۴۷)