Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Jinn — Ayah 24

حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
إِذَا
جب
رَأَوْا۟
وہ دیکھیں گے اسے
مَا
جو
يُوعَدُونَ
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
فَسَيَعْلَمُونَ
تو عنقریب وہ جان لیں گے
مَنْ
کون
أَضْعَفُ
زیادہ کمزور ہے
نَاصِرًا
مددگار کے اعتبار سے
وَأَقَلُّ
اور کون زیادہ کم ہیں
عَدَدًا
تعداد کے اعتبار سے
(۲۴)