Urdu word-by-word translation for Al-A'raf ayah 134

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَلَمَّا And when اور جب
2 وَقَعَ fell واقع ہوا
3 عَلَيۡهِمُ on them ان پر
4 ٱلرِّجۡزُ the punishment عذاب
5 قَالُواْ they said کہنے لگے
6 يَٰمُوسَى O Musa اے موسیٰ
7 ٱدۡعُ Invoke دعا کر
8 لَنَا for us ہمارے لیے
9 رَبَّكَ your Lord اپنے رب سے
10 بِمَا by what ساتھ اس کے جو
11 عَهِدَ He has promised اس نے عہد لیا
12 عِندَكَۖ to you تیرے پاس
13 لَئِن If البتہ اگر
14 كَشَفۡتَ you remove تو نے ٹال دیا۔ ہٹا دیا
15 عَنَّا from us ہم سے
16 ٱلرِّجۡزَ the punishment عذاب
17 لَنُؤۡمِنَنَّ surely, we will believe البتہ ہم ضرور ایمان لے آئیں گے
18 لَكَ [for] you تیرے لیے
19 وَلَنُرۡسِلَنَّ and surely, we will send اور البتہ ہم ضرور بھیجیں گے
20 مَعَكَ with you تیرے ساتھ
21 بَنِيٓ (the) Children بنی
22 إِسۡرَٰٓءِيلَ (of) Israel اسرائیل کو
23 ١٣٤ (134) (۱۳۴)